﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ |
لوگ رزق کی خاطر بہت بھاگتے ہیں۔ رزق پہ ہی ساری دنیا چل رہی ہے۔ دنیا میں فساد کی وجوہات ہی تین ہیں۔ |
زر |
زن |
زمین |
زمین تو زع سے آتی ہے اسی لیے اسے علیحدہ نہیں گنتے۔ |
محبت کے عملیات تو کافی دے چکا ہوں۔ اب آتے ہیں رزق کی طرف۔ |
رزق کے لیے انگریزوں کے پاس خاص قسم کے تیل ہوتے ہیں۔ اور خاص قسم کی جڑی بوٹی ہوتی ہے جسے John the conjurer roots کہتے ہیں۔ اب ظاہری بات ہے وہ تو میں آپ کو عملیات میں استعمال کرنے کو دے نہیں سکتا۔ کیوں کہ وہ یہاں سے نہیں ملتے۔ اس لیے میں آسان چیز بتاتا ہوں۔ |
ایک سبز رنگ کی موم بتی لیں۔ سبز رنگ کا تعلق دولت سے ہے۔ |
موم بتی کو جلإیں اور ٦١٧ بار یہ کلام پڑہیں۔ نظر موم بتی کی لو پر ہو۔ عمل کو کرنے کے بعد موم بتی بجھا دیں۔ موم بتی جب تک ختم نہ ہو جإے تب تک اسے دیکھ کے عمل کرنا ہے۔ ختم ہونے پر اس موم بتی پر ٧ بار آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر دم کریں۔ اب جو موم بتی پگھل چکی ہے اسے بطور تعویز گلے میں لٹکا لیں۔ اگر کچھ زیادہ ہو تو اسے پانی میں بہا دیں۔ اور روزانہ یہ کلام ١١١ بار پڑہیں۔ انشاء اللہ رزق کی فراوانی رہے گی۔ |
عمل یہ ہے۔ |
اجب یا وعثإیل بحق یا رزاق۔ |
جن لوگوں پہ جادو جنات کی بندش ہو وہ اس عمل کو کرنے سے پہلے اس کی کاٹ کریں۔ ورنہ فإدہ نہ ہوگا۔ |
میرے عملیات کو شٕیر ضرور کریں لیکن اپنے نام سے نہ کریں۔ |
Saturday, September 29, 2018
Rizq ka amal (Wazifa)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment