Saturday, September 29, 2018

ناف کیلئے ایک روحانی عمل

ناف کیلئے ایک روحانی عمل 
https://static.xx.fbcdn.net/images/emoji.php/v9/f6f/1/16/1f337.png
🌷
ناف کے اوپر انگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندرجتنا بھی شرہے ، فساد ہے شیطانی کیفیات اور براٸیاں ہیں نکل رہی ہیں۔ جتنا زیادہ یہ عمل کریں گے اتنا زیادہ فاٸدہ ہوگا ان شاء اللہ عزوجل ۔
ناف اور یاقہار Ya Qahharo کا روحانی عمل 
https://static.xx.fbcdn.net/images/emoji.php/v9/ff0/1/16/1f338.png
🌸
نماز کے بعد ناف پر انگلی رکھ کرسانس روک کر یاقہار Ya Qahharo اتنا پڑھنا ہے کہ جب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصورکرکے پھونک ماردیں یا ممکن ہو تو ناف پر بھی دم کردیں۔جو کہتے ہیں ذکرکرتےکرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے ۔ جب بھی شر یا فساد محسوس کریں اپنے اندر یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار ۔
ناف پر رات کو سونے سے پہلے یاقہار Ya Qahharo کا روحانی عمل ضرورکریں 
https://static.xx.fbcdn.net/images/emoji.php/v9/f1a/1/16/1f33b.png
🌻
خواتین و مردوں کے تمام زیرناف مسائل یاعادت بد سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو سوتے وقت ناف پرانگلی رکھ کر سانس روک کر یاقہار Ya Qahharo پڑھنا ہے اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کاتصورکرکے پھونک ماردیں یا ممکن ہو تو ناف پر بھی دم کردیں۔صرف ایک دفعہ کرنا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں گے ۔ طریقے پر عمل کرنا واحد شرط ہے۔
جزاک اللہ خیراً

No comments:

Post a Comment