پیٹ میں درد عام طور پر آہستہ آہستہ بڑھتا ہے یا ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک ننھی گیند جسم کے اندر ٹکرا رہی ہے۔ احساس جو بھی ہو، تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے اور ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس درد سے فوری نجات مل جائے۔ اچھی بات یہ ہے کہ اکثر اس درد سے چھٹکارے میں مدد دینے والا حل آپ کے کچن میں ہی موجود ہوتا ہے۔ آئیے ڈان کے توسط سے پیٹ کے درد سے نجات دلانے میں مددگار نسخوں کے بارے جانتے ہیں:
|
No comments:
Post a Comment