رمضان کا خاص (برکت کی تھیلی والا عمل ) |
پہلے رمضان کو 7 بار اول و اخر دروده شریف اور درمیان میں 313 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اور تھیلی پر پھونک دینا ہے. اور روزانہ صبح و شام کو 129 بار پڑھ کر پھونک دینا ہے. |
11 رمضان کی رات کو 7 بار اول و اخر دروده شریف اور درمیان میں 313 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اور تھیلی پر پھونک دینا ہے |
21 رمضان کی رات کو 7 بار اول و اخر دروده شریف اور درمیان میں 313 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اور تھیلی پر پھونک دینا ہے |
27 رمضان کی رات کو 7 بار اول و اخر دروده شریف اور درمیان میں 1100 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اور تھیلی پر پھونک دینا ہے |
عید کی نماز کے بعد 7 بار اول و اخر دروده شریف اور درمیان میں 313 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اور تھیلی پر پھونک دینا ہے. |
... روپے رکھنے سے پہلے 1 مرتبہ دروده شریف اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر روپے رکھنے ہیں . |
اور نکالنے سے پہلے 1 مرتبہ دروده شریف اور تین مرتبہ سورت کوثر پڑھ کر پھونک مار کر نکالنا ہے |
رمضان کے بعد بھی روزانہ 129 مرتبہ صبح و شام پڑھ کر پھونکنا ہے .
|
Saturday, September 29, 2018
رمضان کا خاص (برکت کی تھیلی والا عمل )
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment