السلام علیکم ورحمت اللہ
سینے کا راز دوستوں کی نظر
ایک نایاب عمــــــــــــل
کافی دنوں سے سوچ رہا تھا دوستوں کو ایک خاص تحفہ
اور سینے کاراز دوستوں کی نظر کروں کیا یاد کروگے
چلو آج فیصلہ کرہی لیا ہے
دوستوں کو سینے کا ایک ایسا راز دوں جس میں روحانی اور دنیاوی ترقیوں کاراز چھپا ہوا ہے
اس عمل سے ایسی
روحانی ترقی ہوگی کہ آٹو میٹک گناہوں سے نفرت ہوجائےگی
عبادت کرنے میں خوب لزت محسوس ہوگی
نماز میں خشوع پیدا ہوگا وغیرھما
دنیاوی ترقی 👇🏻
رزق میں فراوانی
ایسا بندہ جو رزق کے اعبتار سے پریشان ہو اور قرضوں نے اسکا گھیرا تنگ کررکھا ہو کچھ دن اس عمل کی مداوامت سے قرضے سے خلاصی ہوگی
رشتوں کی بندش کا خاتمہ
کچھ دن مداوامت سے حیران کن ناقابل یقین نتائج دیکھنے کو ملے گیں
آئے دن رجعت کا شکار ہونے والے احباب کیلئے خصوصی گفٹ
اس عمل کی مداوامت سے رجعت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ
اس عمل کی مداوامت سے جادو کاہمیشہ کیلئے خاتمہ
تسخیر خلائق کا نایاب عمل
اس عمل کی مداوامت سے مریضوں کا اتنا ہجوم ہوگا کہ کثرت ہجوم کی وجہ سے آپ اس عمل کی مداوامت چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے
جہاں جائیں گے آپکی عزت ہوگی
الغرض وقت قلت کی وجہ سے مکمل فوائد لکھنے سے بندہ ناچیز قاصر ہے
ایسا عمل شاید ہی کوئی آپکو دےگا بہت عرصہ سوچنے کے بعد یہ سینے کاراز آپکو بتانے لگا ہوں
پتہ نھی باربار دل چاہ رہا تھا
ساتھیوں کو یہ سینے کا راز دے کر احباب کی دعاوں کا حصہ بنا رہوں
دکھے دلوں کے غم میں شریک ہوکر انکا ظاہرا
سہارا بنتے ہوئے اللہ تعالی کی رضاء کا طالب بن کر
آج آپ احباب کی نظر ایک
نایاب اور مجرب ترین ایک عمل دینے لگا ہوں اس عمل کے بعد
میری دعوی تو نھی پھر بھی سوفیصد یقین ہے آپکو دنیاوی اعتبار سے کسی اور عمل کی ضرورت نھی پڑےگی
ان شاءاللہ
کون کون ساتھی اس عمل کا خواہشمند ہے
اب میں نے تو سینے کاراز آپ
احباب کو دینے کا ارادہ کرلیا ہے
اب آپ احباب کی طلب دیکھتا ہوں اب یہ سینے کا راز لینا نہ لینا آپ احباب کی طلب پر منحصر ہے
جوجو یہ عمل لینے کے خواہشمند ہیں
لبیک 🤚🏻 ضرور کا اشارہ کریں
No comments:
Post a Comment